جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

جمعیت علماء اسلام کا شرکائے مارچ کو راشن فراہم کرنیکا اعلان، راشن کیلئے اتنی بڑی رقم کہاں سے آئیگی؟جانئے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علما اسلام (ف) نے حکومت کے خلاف آزادی مارچ کے شرکاکو راشن فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ،جے یو آئی (ف) نے فیصلہ کیا ہے کہ آزادی مارچ میں شریک کارکنان کو ایک ہفتے کا راشن دیا جائے گا۔ترجمان جے یو آئی(ف) نے بتایا کہ کارکنان

کو دال، چینی، پتی، گھی، نمک اور دیگر ضروریات اشیا کے پیکٹس فراہم کییجائیں گے۔ ترجمان جے یو آئی(ف) کے مطابق پارٹی کے مخیر حضرات کے تعاون سے کارکنان کو راشن فراہم کیا جارہا ہے۔ جے یو آئی(ف) کا کہنا ہے کہ کارکنان کو راشن فراہم کردیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…