جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر کیخلاف مقدمہ درج،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

مظفر گڑھ(سی پی پی)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ مظفر گڑھ انتظامیہ نے اس ایف آئی آر میں کار سرکار میں مداخلت کی دفعات درج کی ہیں۔خیال رہے کہ آٹھ نومبر کو مظفر گڑھ میں بلاول بھٹو کا جلسہ تھا۔ اس موقع پر ملتان سے ایم پی اے علی حیدر گیلانی اور ڈی پی او

کے درمیان تکرار ہوئی تو انتظامیہ نے جیالے رہنما پر کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج کر لیا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایف آئی آر کے اندراج کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی جیالے کو نقصان ہوا تو ذمہ دار پنجاب حکومت ہوگی۔ پی ٹی آئی سرکاری پولیس میں سیاسی مداخلت بند کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…