اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت پنجاب کا افسران سے تمام سرکاری گاڑیاں واپس لینے پر غور،نئی گاڑیاں لیز پر دی جائیں گی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) حکومت پنجاب نے افسران سے تمام سرکاری گاڑیاں واپس لینے پر غور شروع کر دیا۔ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے یہ غور شروع کیا ہے کہ تمام سرکاری افسران سے تمام سرکاری گاڑیاں واپس لے لی جائیں اور افسران کو نئی لیز پر گاڑیاں لے کر دی جائیں جن کی اقساط یہ افسران از خود ادا کریں اور بعد میں یہ گاڑی اس افسر کی ملکیت بن جائے گی، اور حکومت کا اس گاڑی سے

کوئی لینا دینا نہیں ہوگا، ذرائع کا کہنا ہے کہ اس عمل سے حکومت کے گاڑیوں کی مرمتی کے اخراجات نہیں ہو سکیں گے اور حکومت کے اخراجات میں کمی ہو سکے گی۔وفاقی حکومت پہلے ہی اس پالیسی پر عمل کر رہی ہے، ایڈیشنل چیف سیکرٹری کیپٹن(ر)اعجاز احمد جعفر کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب اس پالیسی پر غور فکر جاری ہے لیکن ابھی کوئی فائنل نہیں ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…