ٹوئٹر پر بھارتی اجارہ داری ختم، حکومت پاکستان اور ٹوئٹر انتظامیہ کے مابین معاہدہ،کیا کچھ طے پا یا؟جانئے
اسلام آباد(آن لائن) حکومت پاکستان اور ٹوئٹر انتظامیہ کے مابین معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت سماجی ویب سائیٹ کی انتظامیہ یکطرفہ طور پر پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس معطل نہیں کرے گی۔معاہدے میں یہ بھی طے پایا ہے کہ ٹوئٹر انتظامیہ کسی بھی شکایت کی صورت میں حکومت پاکستان سے رابطہ کرے گی۔… Continue 23reading ٹوئٹر پر بھارتی اجارہ داری ختم، حکومت پاکستان اور ٹوئٹر انتظامیہ کے مابین معاہدہ،کیا کچھ طے پا یا؟جانئے