جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

قاسم سوری کیخلاف تحریک عدم اعتماد، خفیہ رائے شمار ی کب ہو گی ؟

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد ووٹنگ کیلئے رواں ہفتے ایوان میں پیش کی جائے گی، جس پر ووٹنگ جمعرات یا جمعے کو ہونے کا امکان ہے۔آئین کے آرٹیکل 53 کی شق 7 کے تحت تحریک عدم اعتماد کی قرارداد میں اپوزیشن نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کا رویہ جانبدارانہ ہے، جس کی بناء  پر وہ ڈپٹی سپیکر کے عہدے کے اہل نہیں۔ تحریک عدم اعتماد کی قرارداد پر ووٹنگ

کیلئے 7 دن کا نوٹس آئینی تقاضا ہے، اپوزیشن کی جانب سے قاسم خان سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی قرارداد پر ووٹنگ جمعرات یا جمعے کو ہوگی۔تحریک اعتماد کی قرارداد پر ووٹنگ خفیہ رائے شماری پر ہوگی، ایوان میں موجود اراکین کی اکثریت کے رائے کی بنیاد پر کامیاب یا ناکام ہوسکتی ہے۔ آئین کے آرٹیکل 53 کی شق 7 کے تحت قرارداد پر ووٹنگ کرائی جائے گی۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے پاس 155 اراکین، حکومت و اتحادی اراکین کی تعداد 184 ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…