بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی، کراچی میں بارش کا آغاز، سکولوں میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ راولپنڈی،اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، اس دوران زیریں سندھ کے بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں… Continue 23reading بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی، کراچی میں بارش کا آغاز، سکولوں میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا