ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

 پاکستان کے کرنسی نوٹوں میں بڑی تبدیلی کردی گئی،عملدرآمد شروع

datetime 31  اگست‬‮  2019

 پاکستان کے کرنسی نوٹوں میں بڑی تبدیلی کردی گئی،عملدرآمد شروع

سلام آباد(  آن لائن)بینک دولت پاکستان (اسٹیٹ بینک آف پاکستان) کے گورنر ڈاکٹر رضا باقر کے دستخط کے حامل کرنسی نوٹوں کا اجرا شروع کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کے دستخط کے حامل کرنسی نوٹوں کا اجرا بینکنگ سروسز کارپوریشن کے فیلڈ… Continue 23reading  پاکستان کے کرنسی نوٹوں میں بڑی تبدیلی کردی گئی،عملدرآمد شروع

افواہوں کا ڈراپ سین، عوام کیلئے خوشخبری،پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا باضابطہ اعلان کردیاگیا

datetime 31  اگست‬‮  2019

افواہوں کا ڈراپ سین، عوام کیلئے خوشخبری،پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا باضابطہ اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (آن لائن)افواہوں کا ڈراپ سین، عوام کیلئے خوشخبری،پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا باضابطہ اعلان کردیاگیا،تفصیلات کے مطابق  حکومت نے ماہ ستمبر کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ پیٹرول 4.59‘ ڈیزل 5.33‘ لائٹ ڈیزل 5.63 اور مٹی کا تیل 4.27 روپے سستا ہوگیا وزارت… Continue 23reading افواہوں کا ڈراپ سین، عوام کیلئے خوشخبری،پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا باضابطہ اعلان کردیاگیا

حکومت نے گزشتہ ادوار میں بھرتے ہونے والے اہم سرکاری ادارے کے تمام ملازمین کو مستقل کرنے کا اعلان کردیا

datetime 31  اگست‬‮  2019

حکومت نے گزشتہ ادوار میں بھرتے ہونے والے اہم سرکاری ادارے کے تمام ملازمین کو مستقل کرنے کا اعلان کردیا

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ گزشتہ کیبنٹ میٹنگ میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ہمیں یہ اختیار دیاہے کہ ریلوے اپنے ٹی ایل اے ملازمین کا فیصلہ کرے لہٰذا ٹی ایل اے کے تمام ملازمین کو کنفرم کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔ اس سلسلے میں ریلوے افسران… Continue 23reading حکومت نے گزشتہ ادوار میں بھرتے ہونے والے اہم سرکاری ادارے کے تمام ملازمین کو مستقل کرنے کا اعلان کردیا

سرگودھا،جن نکالنے کیلئے جعلی پیر کا 8 سالہ بچے پر بہیمانہ تشد د،لرزہ خیز واقعہ

datetime 31  اگست‬‮  2019

سرگودھا،جن نکالنے کیلئے جعلی پیر کا 8 سالہ بچے پر بہیمانہ تشد د،لرزہ خیز واقعہ

سرگودھا(آن لائن)سرگودھا میں جن نکالنے کے لئے جعلی پیر کا 8 سالہ بچے پر بہیمانہ تشد د۔بچے کو چھڑ ی سے تشد د کا نشانہ بنا یا گیا اور جبڑ ا بھی توڑ دیا۔آر پی او سرگودھا نے واقعہ نوٹس لیتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا پولیس ذرائع کے مطابق… Continue 23reading سرگودھا،جن نکالنے کیلئے جعلی پیر کا 8 سالہ بچے پر بہیمانہ تشد د،لرزہ خیز واقعہ

دفاتر میں پینے کے پانی کا خرچہ بچانے کیلئے سرکاری منرل واٹر تیار،وزیراعظم آفس، جی ایچ کیو اور پارلیمنٹ ہاؤس میں بھی استعمال کیاجائیگا

datetime 31  اگست‬‮  2019

دفاتر میں پینے کے پانی کا خرچہ بچانے کیلئے سرکاری منرل واٹر تیار،وزیراعظم آفس، جی ایچ کیو اور پارلیمنٹ ہاؤس میں بھی استعمال کیاجائیگا

اسلام آباد(آن لائن) سرکاری دفاتر میں پینے کے پانی کا خرچہ بچانے کے لیے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے سرکاری منرل واٹر تیار کرلیا ہے۔  پاکستان کونسل آف ریسرچ اینڈ واٹر ریسورسز نے“سیف ڈرنکنگ واٹر”کے نام سے منرل واٹر کی 500 ملی لیٹر کی بوتلیں تیار کرلی ہیں۔تفصیلات کے مطابق سرکاری دفاتر میں پینے کے… Continue 23reading دفاتر میں پینے کے پانی کا خرچہ بچانے کیلئے سرکاری منرل واٹر تیار،وزیراعظم آفس، جی ایچ کیو اور پارلیمنٹ ہاؤس میں بھی استعمال کیاجائیگا

اکٹھی 4چھٹیاں، سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں،تفصیلات جاری‎

datetime 31  اگست‬‮  2019

اکٹھی 4چھٹیاں، سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں،تفصیلات جاری‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نئے اسلامی سال کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے مطابق یکم ستمبر نئے اسلامی سال 1441 ھ یعنی محرم کا پہلا دن ہو گا، محرم الحرام کے موقع پر یوم عاشور کے حوالے سے حکومت ہر سال نویں، دسویں محرم کو تعطیل کا اعلان کرتی ہے، اس دفعہ بھی… Continue 23reading اکٹھی 4چھٹیاں، سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں،تفصیلات جاری‎

ملک کے اکثر علاقوں میں بارشیں متوقع، محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی،تفصیلات جاری

datetime 31  اگست‬‮  2019

ملک کے اکثر علاقوں میں بارشیں متوقع، محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی،تفصیلات جاری

اسلام آباد (این این آئی) جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے اکثر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد،سرگودھا، ساہیوال،ملتان، ڈی جی خان، قلات ڈویڑن، کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے جبکہ مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور،کوہاٹ، راولپنڈی، بہاولپور، ژوب،ٹھٹھہ، کراچی… Continue 23reading ملک کے اکثر علاقوں میں بارشیں متوقع، محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی،تفصیلات جاری

محرم الحرام کا چاند، مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے حتمی فیصلے کا اعلان کردیا‎

datetime 31  اگست‬‮  2019

محرم الحرام کا چاند، مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے حتمی فیصلے کا اعلان کردیا‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی صدارت میں ہوا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ محرم کا چاند نظر آ گیا ہے، اس طرح نئے اسلامی سال کا آغاز ہو گیا ہے، ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کے مطابق… Continue 23reading محرم الحرام کا چاند، مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے حتمی فیصلے کا اعلان کردیا‎

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی،یورو اور برطانوی پاؤنڈ بھی سستا

datetime 31  اگست‬‮  2019

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی،یورو اور برطانوی پاؤنڈ بھی سستا

کراچی(این این آئی)انٹر بینک میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر 157روپے سے گھٹ کر156روپے کی سطح پر آگئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی،یورو اور برطانوی پاؤنڈ بھی سستا