جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نےشہبازشریف کی جانب سے جمع کرایا گیا بیان حلفی مسترد کردیا،وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نےشہبازشریف کی جانب سے جمع کرایا گیا بیان حلفی مسترد کردیا،نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے شہباز شریف کی جانب سے جمع کرائے گئے بیان حلفی کو مسترد کردیاہے۔کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ بیان حلفی میں کسی قسم کی ضمانت نہیں دی گئی۔

ہم اس کو کیسے تسلیم کرسکتے ہیں؟انہوں نے کہا نوازشریف سزا یافتہ ہیں اس لئے ہم نے ان سے بیان حلفی مانگاتھا لیکن شہبازشریف نے چند لائنیں لکھ دیں کہ نوازشریف صحت یاب ہوکر واپس آجائیں گے ۔اٹارنی جنرل نے کہا کہ شہبازشریف کو چاہئے تھا کہ وہ بیان حلفی میں ضمانت دیتے۔درخواست کی سماعت اب سے کچھ دیر بعد دوبارہ  شروع ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…