کسی نے پاکستان پر حملے کی کوشش کی تو یہ آخری جنگ ہوگی،شیخ رشید احمد کا دو ٹوک اعلان
اسلام آباد/ننکانہ صاحب (این این آئی)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی نے پاکستان پر حملے کی کوشش کی تو یہ آخری جنگ ہوگی،کشمیر سے متعلق بھارت کی نیت ٹھیک نہیں، اس مسئلے پر پاکستان میں حزب اختلاف اور حکومت ایک ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں… Continue 23reading کسی نے پاکستان پر حملے کی کوشش کی تو یہ آخری جنگ ہوگی،شیخ رشید احمد کا دو ٹوک اعلان