اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

معروف بھارتی دانشور خشونت سنگھ نے ایسی کیا پیشگوئی کی تھی جو اب پوری ہونے لگی؟ عمران خان نے کتاب کا اقتباس شیئر کردیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم  نے بھارتی دانشور خشونت سنگھ کی کتاب کا اقتباس شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ خشونت سنگھ نے دیکھ لیا تھا بھارت کس راہ پر چل نکلا ہے۔  ٹوئٹر پر خشونت سنگھ کی کتاب دی اینڈآف انڈیا سے اقتباس کا حوالہ شیئر کیا ، اس کے ساتھ انہوں نے لکھا ہے کہ خشونت سنگھ نے دیکھ لیا تھا کہ نسلی تفاخر کے نظریے کے ساتھ بھارت کس راہ پر چل نکلا ہے۔کتاب دی اینڈ آف انڈیا (بھارت کا خاتمہ) کے اقتباس کے مطابق خشونت سنگھ نے

بھارت میں متعصبانہ بالادستی کی پیش گوئی کی تھی، جہاں سلام کرنے کے بجائے جے سری رام کے نعرے لگانے والے محفوظ ہیں۔خشونت سنگھ نے بھارت کے نسلی بالادستی نظرئیے کی طرف بڑھنے کی پیشگوئی کی تھی اور لکھا تھا کہ ہر فاشسٹ حکومت کو کمیونٹیز اور گروپس کی ضرورت ہوتی ہے جنہیں شیطانی رویے میں پیش کر کے آگے بڑھ سکے، نفرت اور خوف پر مبنی تحریک صرف خوف اور تنازع پیدا کرکے ہی خود کو برقرار رکھ سکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…