جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

لگتا ہے جج نے مشرف کے خلاف فیصلہ ذاتی عناد کی بنیاد پر کیا، لاش کو چوک پر لٹکانے کی بات قانونی اور شرعی لحاظ سے کیا حیثیت رکھتی ہے؟ مفتی نعیم بھی بول پڑے

datetime 19  دسمبر‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی) جامعہ بنوریہ کے مہتمم اور ممتاز عالم دین مفتی نعیم نے کہا ہے کہ لاش کو چوک پر لٹکانے کی بات قانونی اور شرعی لحاظ سے غلط ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی نعیم نے کہا کہ مشرف کے خلاف تفصیلی فیصلہ ذاتی اختلاف اور انتقامی بنیاد کا لگتا ہے۔مفتی نعیم نے کہا کہ

لگتا ہے جج نے مشرف کے خلاف فیصلہ ذاتی عناد کی بنیاد پر کیا ہے، لاش کو چوک پر لٹکانے کی بات اخلاقی، قانونی اور شرعی لحاظ سے غلط ہے۔ممتاز عالم دین نے کہا کہ لاش چوک پر لٹکانے کی سزا ہمارے موجودہ قانون میں بھی نہیں، فیصلے میں ذاتی عناد واضح طور پر نظر آرہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…