اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

مشرف نے فوج کا وقار مجروح کیا، انہوں نے حلف کی خلاف ورزی کی، پیپلزپارٹی کا خصوصی عدالت کے فیصلے پر فوج کو اہم پیغام

datetime 19  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) پیپلزپارٹی کی سیکرٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ خصوصی عدالت کا فیصلہ فوج کے خلاف نہیں، مشرف نے فوج کا وقار مجروح کیا، انہوں نے حلف کی خلاف ورزی کی، پیپلزپارٹی آئین اور قانون کے ساتھ کھڑی ہے۔لاہور پریس کلب میں پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے سید حسن مرتضی اور بیرسٹر عامر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خصوصی عدالت کا

فیصلہ افواج پاکستان کے خلاف نہیں۔ مشرف نے اپنے حلف کی خلاف ورزی کی۔نفیسہ شاہ نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کٹھ پتلی حکومت ہے۔ یہ خارجہ پالیسی معیشت سمیت ہر بات پر سودے بازی کرتی ہے.جبکہ حسن مرتضی اور بیرسٹر عامر نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری ہی ملک کو مشکلات سے نکال سکتے ہیں۔ پیپلزپارٹی ستائیس دسمبر سے نئے عزم کے ساتھ جدوجہد کا آغاز کرے گی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…