پاکستان میں ریاست مخالف جنگجو حملوں کی تعداد میں اضافہ،سب سے زیادہ حملے کس علاقے میں ہوئے؟حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں ریاست مخالف جنگجو حملوں کی تعداد میں معمولی اضافہ اور ہلاکتوں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔ریاست مخالف تشدد پر نظر رکھنے والے اسلام آباد میں قائم آزاد تھنک ٹینک پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سیکیورٹی سٹڈیز(PICSS) کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق جنگجو حملوں کی تعداد ایک مہینے… Continue 23reading پاکستان میں ریاست مخالف جنگجو حملوں کی تعداد میں اضافہ،سب سے زیادہ حملے کس علاقے میں ہوئے؟حیرت انگیز انکشافات