ملک بھر میں پٹرول کی شدید قلت،جمعیت علمائے اسلام (ف)کااحتجاج اور جگہ جگہ دھرنے عوام کو بھاری پڑ گئے،انتہائی تشویشناک اعلان کردیاگیا

15  ‬‮نومبر‬‮  2019

کراچی(نیوزڈیسک)جمعیت علمائے اسلام(ف)کے آزادی مارچ کے پلان بی کے تحت اہم شاہراہوں پر دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث ملک بھر میں پیٹرول کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے احتجاج کے باعث کراچی ایکسپریس وے بند ہوئی تو آئل ٹینکرز کی ترسیل متاثر ہوگی، ملک بھر میں پیٹرول کی یومیہ کھپت 2 کروڑ لیٹر ہے۔ایسوسی ایشن کے

مطابق سڑکوں کی بندش سے ڈپوز سے بھی پیٹرول کی ترسیل نہیں ہوگی۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پیٹرول کا 20 دن کا ذخیرہ ہونا ضروری ہے۔کراچی میں اچانک بڑی تبدیلی نظر آنے لگی۔ شہر کی اہم شاہراہوں پر روز دکھائی دینے والی تجاوزات غائب ہوگئیں۔ مصروف ترین صدر کے علاقے میں خود پولیس والے بھی ٹھیلے اور پتھارے داروں کو بھگاتے نظر آئے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…