’’پاکستان پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں کانٹے دار مقابلہ ‘‘ الیکشن کی تیاریاں مکمل
کراچی(این این آئی)میدن سج گیا،سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 86 جوہی پر ضمنی انتخاب آج(جمعرات)ہوگا، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے درمیان مقابلہ متوقع ہے،الیکشن کمیشن نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں ۔پیپلز پارٹی کی جانب سے مرحوم ایم پی اے سیدغلام شاھ جیلانی کے انتقال کے بعد یہ نشست خالی ہوئی۔ ضمنی انتخاب میں… Continue 23reading ’’پاکستان پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں کانٹے دار مقابلہ ‘‘ الیکشن کی تیاریاں مکمل







































