اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمدکل سے کن مقدمات کی سماعت کریں گے ، کاز لسٹ جاری؟

datetime 21  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں بطورچیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد پیر سے مقدمات کی سماعت کریں گے۔ ہفتہ کو سپریم کورٹ نے اگلے ہفتے کی کازلسٹ جاری کر دی،جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں دو رکنی بینچ

سماعت کرے گا،جسٹس سید منصور علی شاہ بینچ کا حصہ ہونگے،جسٹس گلزاراحمد بطور چیف جسٹس پہلے کیس میں چیف سیکرٹری پنجاب کے کیس کی سماعت کریں گے،23 دسمبر سے سپریم کورٹ میں سردیوں کی چھٹیاں شروع ہو رہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…