وزیر اعظم کا ہر جانے کا دعویٰ ،عدالت نےنجم سیٹھی کیلئے بڑا حکم جاری کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے وزیر اعظم عمران خان خان کے ہرجانے کے دعویٰ پر سینئر صحافی نجم سیٹھی کو جواب دعویٰ داخل کر انے کیلئے 28ستمبر تک کا وقت دیدیا ۔ بدھ کو سینئر صحافی و معروف اینکر پرسن کیخلاف وزیراعظم عمران خان کے ہرجانے کے دعوے پر سماعت ایڈیشنل… Continue 23reading وزیر اعظم کا ہر جانے کا دعویٰ ،عدالت نےنجم سیٹھی کیلئے بڑا حکم جاری کر دیا