مولانا طارق جمیل کی حالت تشویشناک، قوم سے دعاؤں کی اپیل کر دی گئی
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو طبیعت اچانک ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق مولانا طارق جمیل کے دل کا وال بند ہونے پر اسٹنٹ ڈالا گیا ہے۔ جہاں ڈاکٹروں نے مختلف ٹیسٹوں کے بعد ان کے دل میں تیسرا سٹنٹ ڈال دیا۔اس سے قبل جنوری2019… Continue 23reading مولانا طارق جمیل کی حالت تشویشناک، قوم سے دعاؤں کی اپیل کر دی گئی







































