نیب اہلکا فریال تالپورکو سندھ اسمبلی اجلاس میں شرکت سے واپسی پر جیل لے جانا بھول گئے،دلچسپ صورتحال
راولپنڈی (آن لائن) نیب اہلکار پارک لین اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں نامزدگی کے باعث راولپنڈی سینٹرل جیل اڈیالہ میں پابند سلاسل سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپورکو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت سے واپسی پر جیل لے جانا بھول گئے ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت… Continue 23reading نیب اہلکا فریال تالپورکو سندھ اسمبلی اجلاس میں شرکت سے واپسی پر جیل لے جانا بھول گئے،دلچسپ صورتحال