ہفتہ‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2024 

چیئر مین سینیٹ کے خلاف اپوزیشن ممبران کی تعداد کتنی ہے؟میر حاصل خان بزنجو کا دعویٰ

datetime 31  جولائی  2019

چیئر مین سینیٹ کے خلاف اپوزیشن ممبران کی تعداد کتنی ہے؟میر حاصل خان بزنجو کا دعویٰ

کوئٹہ(آن لائن)نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے نامزد چیئرمین سینٹ میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ چیئر مین سینیٹ کے خلاف اپوزیشن کی تعداد نمبر گیم سے زیادہ ہے جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کے درمیان آج مقابلہ ہورہا ہے جمہوری قوتیں مقابلے میں کامیاب ہوجائے گی چیئر… Continue 23reading چیئر مین سینیٹ کے خلاف اپوزیشن ممبران کی تعداد کتنی ہے؟میر حاصل خان بزنجو کا دعویٰ

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سید علی مرتضیٰ کی رہائشگاہ آمد، والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

datetime 31  جولائی  2019

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سید علی مرتضیٰ کی رہائشگاہ آمد، والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور31 جولائی:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج گلبرگ میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سید علی مرتضیٰ کی رہائش گاہ پر گئے۔ وزیراعلیٰ نے والد کے انتقال پر سید علی مرتضیٰ اور سوگوار خاندان سے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ نے غمزدہ اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سید علی مرتضیٰ کی رہائشگاہ آمد، والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزکا دورہ، موبائل ہیلتھ یونٹ کا افتتاح کیا

datetime 31  جولائی  2019

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزکا دورہ، موبائل ہیلتھ یونٹ کا افتتاح کیا

لاہور31 جولائی (نیوزڈیسک‎)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (سمز)کا دورہ کیا۔وزیراعلیٰ نے موبائل ہیلتھ یونٹ کا افتتاح کیا۔ موبائل ہیلتھ یونٹ امپریل کالج لندن کی جانب سے عطیہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ نے موبائل ہیلتھ یونٹ کا معائنہ کیا اور موبائل ہیلتھ یونٹ میں مریضوں کو فراہم کی جانے… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزکا دورہ، موبائل ہیلتھ یونٹ کا افتتاح کیا

صادق سنجرانی مقابلہ کرینگے یا چند گھنٹے پہلے مستعفی ہو جائیں گے ؟ پارلیمنٹ میں کیا کام شرو ع ہو گیا

datetime 31  جولائی  2019

صادق سنجرانی مقابلہ کرینگے یا چند گھنٹے پہلے مستعفی ہو جائیں گے ؟ پارلیمنٹ میں کیا کام شرو ع ہو گیا

اسلام آباد (این این آئی) پارلیمنٹ کی راہداریوں میں چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی کے عدم اعتماد کی تحریک کے مقابلہ سے چند گھنٹے مستعفی ہو نے کی چہ میگوئیاں شروع ہوگئیں ۔ ذرائع کے مطابق تحریک عدم اعتماد کا مرحلہ آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے اس سلسلے میں تمام جماعتوں کی اعلیٰ قیادت… Continue 23reading صادق سنجرانی مقابلہ کرینگے یا چند گھنٹے پہلے مستعفی ہو جائیں گے ؟ پارلیمنٹ میں کیا کام شرو ع ہو گیا

قربانی سے پہلے قربانی ، کون قربان ہونے جارہا ہے؟ وفاقی وزیر شیخ رشید نےحیرت انگیز پیش گوئی کر دی

datetime 31  جولائی  2019

قربانی سے پہلے قربانی ، کون قربان ہونے جارہا ہے؟ وفاقی وزیر شیخ رشید نےحیرت انگیز پیش گوئی کر دی

رحیم یار خان(آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چیئرمین سینٹ کے خلاف پیش کی جانے والی عدم اعتماد کی تحریک سخت مقابلے کے بعد ناکام ہو جائے گی کیونکہ اس سال قربانی سے پہلے کوئی قربانی ہونے کے امکانات نظر نہیں آ رہے ۔گزشتہ روز ریلوے اسٹیشن پر صحافیوں سے… Continue 23reading قربانی سے پہلے قربانی ، کون قربان ہونے جارہا ہے؟ وفاقی وزیر شیخ رشید نےحیرت انگیز پیش گوئی کر دی

پاکستان میں دنیا کا سب سے بڑا ٹریک بچھنے کیلئے تیار وفاقی وزیر ریلوے نے عوام کو خوشخبری سنادی

datetime 31  جولائی  2019

پاکستان میں دنیا کا سب سے بڑا ٹریک بچھنے کیلئے تیار وفاقی وزیر ریلوے نے عوام کو خوشخبری سنادی

رحیم یار خان (این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مولانا بادشاہ آدمی ہیں اسمبلی میں نہیں آئے تو وہ سمجھتے ہیں سیاست میں اکھاڑ پچھاڑ کردینگے تو یہ ان کی بھول ہے ان کی اپنی اکھاڑ پچھاڑ ہوجائے گی عمران خان کی اسمبلی پانچ سال پورے کرے گی… Continue 23reading پاکستان میں دنیا کا سب سے بڑا ٹریک بچھنے کیلئے تیار وفاقی وزیر ریلوے نے عوام کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی تین خواتین ارکان قومی اسمبلی کی نااہلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

datetime 31  جولائی  2019

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی تین خواتین ارکان قومی اسمبلی کی نااہلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی تین خواتین ارکان قومی اسمبلی کی نااہلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بدھ کو کیس کی سماعت قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے کی۔دوران سماعت الیکشن کمیشن کے وکیل نے تسلیم کیا کہ کنول شوزب کی ووٹ ٹرانسفر کی کوئی… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی تین خواتین ارکان قومی اسمبلی کی نااہلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

صادق سنجرانی مقابلہ کرینگے یا چند گھنٹے پہلے مستعفی ہو جائیں گے؟ پارلیمنٹ کی راہداری میں چہ میگوئیاں

datetime 31  جولائی  2019

صادق سنجرانی مقابلہ کرینگے یا چند گھنٹے پہلے مستعفی ہو جائیں گے؟ پارلیمنٹ کی راہداری میں چہ میگوئیاں

اسلام آباد (این این آئی) پارلیمنٹ کی راہداریوں میں چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی کے عدم اعتماد کی تحریک کے مقابلہ سے چند گھنٹے مستعفی ہو نے کی چہ میگوئیاں شروع ہوگئیں ۔ ذرائع کے مطابق تحریک عدم اعتماد کا مرحلہ آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے اس سلسلے میں تمام جماعتوں کی اعلیٰ قیادت… Continue 23reading صادق سنجرانی مقابلہ کرینگے یا چند گھنٹے پہلے مستعفی ہو جائیں گے؟ پارلیمنٹ کی راہداری میں چہ میگوئیاں

32 لا کھ 60 ہزار صارفین کی بجلی کسی بھی وقت منقطع ہونے کا خدشہ کیونکہ۔۔۔ایف بی آر نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 31  جولائی  2019

32 لا کھ 60 ہزار صارفین کی بجلی کسی بھی وقت منقطع ہونے کا خدشہ کیونکہ۔۔۔ایف بی آر نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد( آن لائن ) ریکارڈ مالیاتی خسارے اور حکومتی آمدنی میں کمی کے باوجود سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس ریکارڈ میں بجلی کے 32 لاکھ 60 ہزار صارفین کے نام موجود ہی نہیں ہیں۔ٹیکس قوانین پر عملدرآمد کی سنگین ابتر صورتحال ملک کے مالی خسارے کی بنیادی وجہ ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف… Continue 23reading 32 لا کھ 60 ہزار صارفین کی بجلی کسی بھی وقت منقطع ہونے کا خدشہ کیونکہ۔۔۔ایف بی آر نے خطرے کی گھنٹی بجا دی