جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کے ثمرات آنا شروع ، وہ کام ہوگیا جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہ تھا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی) وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ وزیر اعظم عمران خان کے دورہ ثمرات آنا شروع ہوگئے ،پی آئی اے کی امریکہ کے لئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کیلئے تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے آئندہ سال اپریل سے امریکہ کے لئے براہ راست پروازیں شروع کرے گی اوراس کے لئے باقاعدہ طورپر اجازت طلب کرلی گئی ہے ،۔پی آئی اے امریکہ کیلئے براہ راست پروازوں کے لئے اپنے

لانگ رینج بوئنگ 777طیارے آپریٹ کرے گا۔ امریکہ کی ہوم لینڈ سکیورٹی پاکستان کا دورہ کرچکی ہے،امریکی ٹرانسپورٹ سکیورٹی اتھارٹی نے اسلام آباد اورکراچی ایئرپورٹ پر سکیورٹی اور طیاروں سے متعلق آڈٹ بھی کر کے گئی ہے اور اس کی جانب سے سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے نے امریکہ کیلئے براہ راست پروازوں کیلئے اسلام آباد،لاہور اور کراچی کیلئے باقاعدہ طور پر اجازت مانگی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…