ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

اب نہ امپائر کی انگلی نہ جعلی تبدیلی ، صرف عوام کی مرضی چلے گی ، بلاول بھٹوباتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اب نہ امپائر کی انگلی نہ جعلی تبدیلی ، صرف عوام کی مرضی چلے گی ۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سلیکٹڈ تمہارا کھیل ختم کا انگریزی ہیش ٹیگ بھی ٹویٹر پیغام کا حصہ بنایا ۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی 18 اگست 2019 کا بیان کا ویڈیو کلپ شیئر کرکے سوال دہرادیا۔ انہوںنے کہاکہ میرا سوال بدستور اپنی جگہ موجود ہے کہ کیا آپ کو تبدیلی پسند آئی؟ ۔ انہوںنے کہاکہ اب نہ امپائر کی انگلی نہ جعلی تبدیلی، صرف عوام کی مرضی چلے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…