سکھ مذہب کے بانی باباگورونانک کی زندگی پر ایک نظر
کرتارپور (این این آئی) سکھ مذہب کے بانی باباگورونانک نے اپنی عمر کے آخری 18سال کرتار پور گزارے اور یہیں وفات پائی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سکھوں کے 2 مقدس ترین مقامات ہیں، پہلا جنم استھان ننکانہ صاحب،جہاں سکھ مذہب کے بانی باباگورونانک دیو جی کی پیدائش ہوئی اور دوسرا گوردوارہ دربار صاحب کرتاپور ہے۔… Continue 23reading سکھ مذہب کے بانی باباگورونانک کی زندگی پر ایک نظر







































