جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فردوس باجی عدالتی فیصلے کی من گھڑت تشریح نہ کریں پھر معافی مانگنی پڑیگی‘ طلال چوہدری نے مشورہ دیدیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ فردوس باجی اور جھوٹ نہ بولیں ،فکر نہ کریں فواد چوہدری آپ سے بہت پیچھے ہیں،عمران نیازی کو خوش کرنے کے لئے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کی من گھڑت تشریح نہ کریں پھر معافی مانگنی پڑے گی ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ  فردوس باجی نواز شریف کے ساتھ اگر آپ سیاسی اور

کارکردگی کے میچ میں مقابلہ کر سکتے تو نواز شریف کی صحت پر چوبیس گھنٹے سیاست نہ کرتیں ،نواز شریف اور شہباز شریف نے جو عدالت میں لکھ دیا ہے وہ کروڑوںعوام کی امانت ہے ، فردوس باجی جھوٹ نہ بولیں ، عوام کو پتہ ہے کے عدالت نے غیر قانونی حکومتی موقف کو مسترد کیا ہے ،آپ جیسے لوگ سچ کو جھوٹ سمجھتے ہیں کیونکہ آپ کی روزی جھوٹ پرمبنی ہے۔‎

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…