وزیر خزانہ کو ٹماٹر کی قیمت کا پتہ نہیں معیشت کیا چلائے گا،اکرم خان درانی نے کھری کھری سنا دیں
اسلام آباد (این این آئی)متحدہ اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے کنوینر اور جے یو آئی (ف)کے مرکزی رہنما اکرم خان درانی نے کہاہے کہ وزیر خزانہ کو ٹماٹر کی قیمت کا پتہ نہیں معیشت کیا چلائے گا۔ نیب پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکرم درانی نے کہاکہ نیب سیاسی انتقام لے رہا… Continue 23reading وزیر خزانہ کو ٹماٹر کی قیمت کا پتہ نہیں معیشت کیا چلائے گا،اکرم خان درانی نے کھری کھری سنا دیں







































