اہل سنت کی جماعتوں اورمدارس نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کی مخالفت کردی،لاتعلقی کااعلان
لاہور(این این آئی) اہل سنت کی جماعتوں اوران کے مدارس نے آزادی مارچ کی مخالفت اور اس سے لاتعلقی کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بنانے والے علما ء مشائخ 27اکتوبرکوکشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں گے، موجودہ نازک مرحلے پر آزادی مارچ سے انتشار اور فرقہ واریت پھیلے گی،مدارس اہل سنت سیاسی… Continue 23reading اہل سنت کی جماعتوں اورمدارس نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کی مخالفت کردی،لاتعلقی کااعلان