منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

چیئرمین ایف بی آر اور چیئرمین نادرا کی وزیراعظم سے انتہائی اہم ملاقات، وزیراعظم نے ٹیکس نیٹ میں اضافے کیلئے اہم ہدایات جاری کردیں

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

چیئرمین ایف بی آر اور چیئرمین نادرا کی وزیراعظم سے انتہائی اہم ملاقات، وزیراعظم نے ٹیکس نیٹ میں اضافے کیلئے اہم ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد(این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی اور چیئرمین نادرا عثمان یوسف مبین نے ملاقات کی جس میں ملک میں ٹیکس نیٹ میں اضافے کے حوالے سے اقدامات پر بات چیت کی گئی۔وزیرِ اعظم نے کہا کہ عوام الناس کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں حکومتی… Continue 23reading چیئرمین ایف بی آر اور چیئرمین نادرا کی وزیراعظم سے انتہائی اہم ملاقات، وزیراعظم نے ٹیکس نیٹ میں اضافے کیلئے اہم ہدایات جاری کردیں

باکمال لوگ، لاجواب سروس، قومی ائیر لائن کی پرواز مسافر تو لے آئی لیکن سامان دبئی چھوڑ آئی،مسافر سراپا احتجاج

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

باکمال لوگ، لاجواب سروس، قومی ائیر لائن کی پرواز مسافر تو لے آئی لیکن سامان دبئی چھوڑ آئی،مسافر سراپا احتجاج

راولپنڈی(این این آئی) دبئی سے اسلام آباد آنیوالی قومی ایئر لائن کی پرواز کے مسافروں نے اپنا سامان لوڈ نہ ہونے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیسے وصول کرنے کے باوجود ہمارا سامان یہاں نہیں لایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی سے اسلام ٓباد آنیوالی قومی ایئر لائن کی پرواز 234 کے… Continue 23reading باکمال لوگ، لاجواب سروس، قومی ائیر لائن کی پرواز مسافر تو لے آئی لیکن سامان دبئی چھوڑ آئی،مسافر سراپا احتجاج

پاکستان میں انٹر نیشنل فوڈ چینز بھی خراب معاشی صورتحال کی زد میں آگئیں، 50 سے زائد آؤٹ لیٹس بند کرنے کا امکان

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان میں انٹر نیشنل فوڈ چینز بھی خراب معاشی صورتحال کی زد میں آگئیں، 50 سے زائد آؤٹ لیٹس بند کرنے کا امکان

کراچی (این این آئی) ملک میں جاری معاشی بے چینی اور مہنگائی کے باعث پاکستان میں کاروبار کرنے والی معروف انٹرنیشنل فوڈ چینز کی جانب سے 50سے زائد آؤٹ لیٹس بند کرنے کا امکان ہے۔فوڈ سیکٹر کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران ملک میں جاری معاشی بحران اور مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافے… Continue 23reading پاکستان میں انٹر نیشنل فوڈ چینز بھی خراب معاشی صورتحال کی زد میں آگئیں، 50 سے زائد آؤٹ لیٹس بند کرنے کا امکان

آزادی مارچ کیلئے جمعیت علمائے اسلام کی حتمی منصوبہ بندی مکمل،کب کیا ہو گا؟

datetime 25  اکتوبر‬‮  2019

آزادی مارچ کیلئے جمعیت علمائے اسلام کی حتمی منصوبہ بندی مکمل،کب کیا ہو گا؟

ملتان (ین این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) نے آزادی مارچ سے متعلق منصوبہ بند کرلی۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) نے اپنے آزادی مارچ سے متعلق منصوبہ بندی کرلی ہے کہ آزادی مارچ کب کہاں سے نکلے گا؟۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی طرف اپوزیشن جماعتوں کا مارچ مولانا فضل الرحمن کی… Continue 23reading آزادی مارچ کیلئے جمعیت علمائے اسلام کی حتمی منصوبہ بندی مکمل،کب کیا ہو گا؟

پرتاب گڑھ برادری کے80سالہ مقید بزرگ کی بازیابی، گزشتہ کئی سالوں سے کرایہ داروں نے قید میں کیوں رکھا؟ انتہائی افسوسناک انکشافات

datetime 25  اکتوبر‬‮  2019

پرتاب گڑھ برادری کے80سالہ مقید بزرگ کی بازیابی، گزشتہ کئی سالوں سے کرایہ داروں نے قید میں کیوں رکھا؟ انتہائی افسوسناک انکشافات

کراچی(این این آئی) پرتاب گڑھ برادری سے تعلق رکھنے والے80سالہ بزرگ رفیع الدین کو جو گذشتہ کئی سال سے مکان پر قبضہ کی لالچ کے شکار کرایہ داروں کی حبس بے جا میں مقید تھے،گذشتہ روز انسانی حقوق کی فلاحی تنظیم دی سول سوسائٹی کی ٹیم اور پرتاب گڑھ برادری کے نوجوانوں نے ان کی… Continue 23reading پرتاب گڑھ برادری کے80سالہ مقید بزرگ کی بازیابی، گزشتہ کئی سالوں سے کرایہ داروں نے قید میں کیوں رکھا؟ انتہائی افسوسناک انکشافات

ہمارے پاس ڈنڈے نہیں جھنڈے ہونگے،اُن جھنڈوں میں ڈنڈے ہونگے،اے این پی نے آزادی مارچ میں شرکت کیلئے حتمی اعلان کر دیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2019

ہمارے پاس ڈنڈے نہیں جھنڈے ہونگے،اُن جھنڈوں میں ڈنڈے ہونگے،اے این پی نے آزادی مارچ میں شرکت کیلئے حتمی اعلان کر دیا

پشاور(این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ 31 اکتوبر کو اے این پی کارکنا ن صبح 11 بجے رشکئی انٹرچینج سے اسلام آباد آزادی مارچ میں شرکت کیلئے روانہ ہونگے، اے این پی رہبر کمیٹی اور اپوزیشن کے فیصلوں کی پابند ہے اور جب تک وہ… Continue 23reading ہمارے پاس ڈنڈے نہیں جھنڈے ہونگے،اُن جھنڈوں میں ڈنڈے ہونگے،اے این پی نے آزادی مارچ میں شرکت کیلئے حتمی اعلان کر دیا

ڈینگی کے علاج کے نام پر لوگو ں کو لوٹنے والا انسانیت دشمن جعلساز گروہ بے نقاب، سنسنی خیز انکشافات

datetime 25  اکتوبر‬‮  2019

ڈینگی کے علاج کے نام پر لوگو ں کو لوٹنے والا انسانیت دشمن جعلساز گروہ بے نقاب، سنسنی خیز انکشافات

لاہور(این این آئی)سیکرٹری پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئرکیپٹن(ر)محمد عثمان کی ہدایت پرمحکمہ صحت کی خصوصی ٹیم نے ڈینگی کی جعلی ادویات بنانے والا گروہ پکڑلیا۔بھاری مقدار میں تیارکردہ سپرے برآمد کر کے تلف کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈینگی کے علاج کے نام پر لوگو ں کو لوٹنے والا انسانیت دشمن جعل ساز گروہ پکڑا گیا۔ محکمہ… Continue 23reading ڈینگی کے علاج کے نام پر لوگو ں کو لوٹنے والا انسانیت دشمن جعلساز گروہ بے نقاب، سنسنی خیز انکشافات

علی درانی مولانا فضل الرحمان سے ملنے اچانک لاڑکانہ پہنچ گئے، ذرائع ابلاغ کے استفسار پر انتہائی دلچسپ جواب

datetime 25  اکتوبر‬‮  2019

علی درانی مولانا فضل الرحمان سے ملنے اچانک لاڑکانہ پہنچ گئے، ذرائع ابلاغ کے استفسار پر انتہائی دلچسپ جواب

لاڑکانہ(این این آئی)شباب ملی سے اپنی سیاسی و سماجی زندگی کا آغازکرنے والے محمد علی درانی اچانک لاڑکانہ میں قیام پذیر امیر جے یو آئی (ف) سے ملاقات کیلئے پہنچے اور انہیں اہم پیغام پہنچایا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر پاکستان فاروق لغاری کی سربراہی میں قائم ہونے والی سیاسی جماعت ملت پارٹی… Continue 23reading علی درانی مولانا فضل الرحمان سے ملنے اچانک لاڑکانہ پہنچ گئے، ذرائع ابلاغ کے استفسار پر انتہائی دلچسپ جواب

وزیر اعظم ایک زندہ لاش بن چکا، اسلام آباد کو کنٹینرز کا شہر بناکرحکومت اپنے خلاف کیا کر رہی ہے؟ سراج الحق کا دعویٰ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2019

وزیر اعظم ایک زندہ لاش بن چکا، اسلام آباد کو کنٹینرز کا شہر بناکرحکومت اپنے خلاف کیا کر رہی ہے؟ سراج الحق کا دعویٰ

نوشہرہ (این این آئی)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر سینٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک انتہائی نازک صورت حال سے گزر رہا ہے اور اس وقت پوراملک سیاسی انتشاراور افراتفری کا شکار ہے اور حکومت اسلام آباد شہر کو کنٹینرز کا شہر بناکر حکومت خود اپنے خلاف لاک ڈاون کررہی ہے اور اس… Continue 23reading وزیر اعظم ایک زندہ لاش بن چکا، اسلام آباد کو کنٹینرز کا شہر بناکرحکومت اپنے خلاف کیا کر رہی ہے؟ سراج الحق کا دعویٰ