منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

قائم علی شاہ کا فٹنس کا راز کیا ہے؟ سابق وزیر اعلیٰ نے خود ہی بتا دیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے اپنی صحت کا راز بتاتے ہوئے کہا ہےکہ سبزیاں کھاتا ہوں اور بھاری غذا سے پرہیز کرتا ہوں جبکہ واک بھی کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ 80 سال سے زائد عمر ہونے کے باوجود دل جوان ہے۔

پارٹی اور زندگی میں فعال ہوں۔ قائم علی شاہ نے مسکراتے ہوئے بتایا کہ ایسی ویسی کوئی عادت بھی نہیں ہے۔سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی صحت سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ ضروری نہیں جو لیڈرز بیمار ہیں انہیں کوئی ایسی ویسی عادت ہو۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…