جے یو آئی (ف) کے اہم رہنما کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کا کیس،احتساب عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا
اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اکرم خان درانی کے خلاف غیر قانونی بھرتیاں کیس میں ملزمان کے 13 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔جمعرات کو جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کی۔ دور ان سماعت نیب نے سرکاری افسر سمیت افراد گرفتار کر کے احتساب عدالت میں پیش کر… Continue 23reading جے یو آئی (ف) کے اہم رہنما کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کا کیس،احتساب عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا