جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

بیٹی کا رشتہ دینے سے انکار جرم بن گیا، بااثر شخص نے بزرگ والدین کی دنیا ہی اجاڑ دی،اس کے تین بیٹوں کے ساتھ کیا سلوک کیا؟ جانئے

datetime 28  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) بیٹی کا رشتہ دینے سے انکار پر 3 بھائیوں کو انتقاما جیل بھجوا دیا گیا، 75 سالہ بزرگ والد دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہوگیا بیٹی کا رشتہ دینے سے انکار کیوں کیا؟ بھانجے نے انتقاما لڑکی کے تینوں بھائیوں کو جیل بھجوا دیا، 75 سالہ بزرگ بیٹوں کے لیے عدالت میں انصاف کے لیے ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہوگیا۔بزرگ کا کہنا ہے کہ تینوں بیگناہ بیٹوں کو بھانجے نے جعلی مقدمے میں

جیل بھجوا دیا، میں نے اپنی بیٹی کا رشتہ بھانجے کو دینے سے انکار کیا تھا، بس یہی ہمارا جرم بن گیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ اور سیاسی اثرورسوخ والے بھانجے نے بیٹی کا رشتہ اور 5لاکھ مانگے تھے، انکار پر انتقام لینے کے لیے بھانجے نے جعلی ایم ایل او بنوا کر میرے تینوں بیٹوں پر مقدمہ بنوادیا ہے۔والد نے اپیل کی کہ عدالت انصاف دے، ہمیں تحفظ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ بیٹوں کو رہا کیا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…