جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں دو سورج گرہن کے نظارے دیکھے جاسکیں گے لیکن کب؟ اعلان کر دیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)سال 2020 میں پاکستام سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں دو سورج گرہن کے نظارے دیکھے جاسکیں گے۔ ایک سورج گرہن بالکل مختصر ہوگا، تاہم 21 جون 2020 میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، سعودی عرب، کانگو، افریقہ، امریکہ اور یورپ کے بیشتر ممالک میں دم بخود کر دینے والا مکمل سورج گرہن کا نظارہ کیا جاسکے گا۔21 جون 2020 کو پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں نظر آنے والا سورج گرہن 21 اگست 2017 میں امریکہ میں لگنے والے مکمل سورج کی طرح کا ہوگا۔اس دن دنیا کے بیشتر ممالک میں ایک کونے سے دوسرے

کونے تک سورج کو مکمل گرہن لگ جائے گا۔یہ مکمل سورج گرہن طلوع آفتاب کے وقت کانگو، جنوبی سوڈان، ایتھوپیا، ایرٹیریا، یمن، عمان، پاکستان، بھارت، تیبت، چین اور تائیوان میں لگے گا جبکہ بحر اوقیانوس کی ریاستوں میں یہ غروب آفتاب کے وقت لگے گا اور اس کی شدت 99 فیصد ہوگی۔موسمیات کے ماہرین کے مطابق کئی برسوں بعد یہ دم بخود کر دینے والا مکمل سورج گرہن ہوگا۔ یہ مکمل سورج گرہن اسے لیے بھی خاص ہے کہ اس کا دورانیہ ایک منٹ سے زیادہ کا ہوگا۔ اس دن سورج کے کناروں کے قریب سے بیلی کے مالا دیکھنا ممکن ہوسکے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…