مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ ٹماٹر 17 روپے فی کلو فروخت کرنے کا دعویٰ کر کے پھنس گئے
لاہور (آن لائن) ملک کے عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے اقتصادی پالیسیاں تیار کرنیوالے وزیراعظم عمران خان کے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ لاہور میں ٹماٹر 17 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کرنے کا دعویٰ کر کے خود پھنس گئے۔ انہوں نے مقامی صحافی کے سوال کے جواب دینے کی بجائے آئیں بائیں شائیں… Continue 23reading مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ ٹماٹر 17 روپے فی کلو فروخت کرنے کا دعویٰ کر کے پھنس گئے