فضل الرحمن کی اے پی سی ، بلاول بھٹو نے اپنی شرکت سے متعلق حتمی اعلان کردیا
لاہور( این این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول کر لی ۔ترجمان مصطفی نواز کھوکھر کے مطابق چیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی میں خود شریک ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔اے… Continue 23reading فضل الرحمن کی اے پی سی ، بلاول بھٹو نے اپنی شرکت سے متعلق حتمی اعلان کردیا