پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

اقراء کو لاوارثوں کی طرح دفن نہ کیا جائے بلکہ کیا جائے ؟ یتیم خانے کے اہم راز جاننے والی اقراء کی پراسرار موت نے کئی سوالات اٹھا دئیے،اقرا ء کے بعد اب کونسی بچیاں ہیں جن کی جان کو خطرات لاحق ہیں ؟ افشاں لطیف کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 7  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یتیم خانے کے اہم راز جاننے والی اقراء کی پراسرار موت،کئی سوالات اٹھ گئے۔تفصیلات کے مطابق بچیوں کے یتیم خانے کے اہم راز جاننے والی اقراء گذشتہ روز انتقال کر گئی جس کی موت نے کئی سوالات کو بھی جنم دیاہے۔سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے بھی اس حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اقراء کو

زبردستی ان کے خلاف انڈر ایج شادی کرنے کا بیان دینے کے لیے مجبور کیا گیا۔ حالانکہ اقراء کی شادی 22 سال کی عمر میں کرائی گئی،شادی کی تقریب میں 250 لوگ شریک تھے،16 دسمبر 2019ء کو اقراء اپنے گھر سے غائب ہوئی جس کے بعد اس کے شوہر عابد اور سسرالیوں نے بھی رابطے منقطع کر لیے اور پھر اچانک خبر ملی کہ اقراء کی لاش ایدھی سرد خانے لائی جس کی رجسٹریشن لاوارث کے طور پر کی گئی۔افشاں لطیف کا کہنا تھا کہ اس لڑکی کے پاس تمام معلومات تھیں،اس طرح کاشانہ کی کئی بچیوں کی جانوں کو خطرہ ہے۔ہ اس لڑکی کے پاس تمام معلومات تھیں،میری یہ درخواست کی ہے کہ اقراء کی لاش کو لاوارث قرار دے کر دفن نہ کیا جائے بلکہ اس کے حوالے کر دی جائے۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…