پی ٹی ایم رہنما ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کی نااہلی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی ایم رہنما ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کی نااہلی درخواست خارج کر دی ۔ منگل کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی سربراہی میں کیس کی سماعت کے دور ان اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست کو ناقابل… Continue 23reading پی ٹی ایم رہنما ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کی نااہلی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر فیصلہ سنا دیا






































