سابق صوبائی وزیر سمیت14ملزمان کیخلاف ریفرنس تیار ، تفصیلات سندھ ہائی کورٹ میں جمع
کراچی(این این آئی)نیب نے سرکاری اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ اور غیر قانونی اثاثے بنانے کے الزام میں پیپلزپارٹی رہنما اور سابق صوبائی وزیر بلدیات جام خان شورو سمیت14ملزمان کے خلاف ریفرنس تیار کرلیا ہے، جس کی تفصیلات سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرادی گئی ہیں۔عدالت کو بتایا گیا کہ دیگر ملزمان میں جام خان… Continue 23reading سابق صوبائی وزیر سمیت14ملزمان کیخلاف ریفرنس تیار ، تفصیلات سندھ ہائی کورٹ میں جمع