نا اہلی کیس ، الیکشن کمیشن نے وزیر قانون راجہ بشارت کو نوٹس جاری کردیا
اسلام آباد (این این آئی) وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت کی نااہلی سے متعلق الیکشن کمیشن میں کیس کی سماعت کے دور ان وزیر قانون راجہ بشارت کو نوٹس جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق راجہ بشارت پر کاغذات نامزدگی میں غلط بیانی اور معلومات چھپانے اور حلف نامہ پر دستِط نہ کرنے کا الزام ہے، الیکشن کمیشن… Continue 23reading نا اہلی کیس ، الیکشن کمیشن نے وزیر قانون راجہ بشارت کو نوٹس جاری کردیا