اللہ تعالی کے احکام سے بغاوت کرنے والوں کیلئے کروناوائرس عذاب الہٰی ہے؟ کرونا وائرس سے بچائو کیلئے دن میٰں پانچ مرتبہ وضو کر نا ہر بند ے کیلئے لازم قرار
لاہور (آن لائن) تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے چین میں پھیلنے والے کرونا وائرس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے حالات و واقعات کو دیکھنے سے یہ بات واضح ہو رہی ہے کہ کرونا وائرس بیماری اور وباء سے… Continue 23reading اللہ تعالی کے احکام سے بغاوت کرنے والوں کیلئے کروناوائرس عذاب الہٰی ہے؟ کرونا وائرس سے بچائو کیلئے دن میٰں پانچ مرتبہ وضو کر نا ہر بند ے کیلئے لازم قرار







































