منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

پی او ایف واہ میں بڑے پیمانے پر فیس ماسک اور ہینڈ سینیٹائرز بننا شروع روزانہ کی بنیاد پر کتنے ہزار ماسک اور سینٹائزر بنائے جائیں گے ؟ کرونا کے خلاف اقدامات، دفاعی پیداوار کے ادارے بھی میدان میں آگئے

datetime 27  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان آرڈیننس فیکٹری روزانہ کی بنیاد پر 25ہزار فیس ماسک اور 10ہزار سینٹائزر بنانے کی صلاحیت حاصل کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق کرونا کیخلاف جنگ میں جہاں عوام اور حکومت ایک پیج پر ہیں وہیں افواج پاکستان نے بھی میدان سنبھال لیا اس صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے

پاکستان کی مایہ ناز اسلحہ ساز فیکٹری پاکستان آرڈیننس فیکٹری نے ہنگامی حالات میںروزانہ کی بنیاد پر 25 ہزار فیس ماسک اور 10 ہزار لیٹر سینیٹائیزر بنانے کی صلاحیت حاصل کر لی ہے۔وزارت دفاعی پیدوار کی جانب سے ریلیز کردہ پریس کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ ماسک بنانے کیلئے اسپیشل کپڑا استعمال کیا جارہا ہے تاکہ عوام کی صحت بہتر طور پر محفوظ کیاجا سکے ۔ پاکستان آرڈیننس فیکٹریز میں ایک فیکٹری ’’Clothing Factorty‘‘ کے نام سے ہے جو افواج پاکستان کیلئے یونیفارم سمیت دیگر کپڑے کا سامان بنان کیلئے مختص ہے ۔ واضح رہے کہ نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ نے یہ اعلان کیا تھا کہ تمام کاروباری حضرات اور فیکٹریز سے درخواست کی گئی تھی کہ جو بھی ماسک اور سینیٹائیزر بنائے گاہم اس کیساتھ مکمل تعاون کریں گےاور ہر طرح کی سہولت اور مدد فراہم کی جائے گی ۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…