دفعہ144 نافذ ، نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا
لاہور( این این آئی )محکمہ داخلہ پنجاب نے مال روڈ پر دفعہ144 نافذ کرکے ریڈو زون کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔یڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ مومن آغا کی جانب سے نوٹیفکیشن کے ذریعے مال روڈ پر ہر طرح کے جلسے جلوس اور احتجاج پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔دفعہ144 کا نفاذ تین ماہ کے… Continue 23reading دفعہ144 نافذ ، نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا