بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

شہناز انصاری کے قتل پر فردوس عاشق کا شرمناک بیان، پیپلز پارٹی نے سندھ کے آئی جی کو وائسرائے نما کہتے ہوئے عمران خان کو ڈکٹیٹر قرار دیدیا

datetime 16  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پلوشہ خان نے کہاہے کہ سندھ اسمبلی کی رکن شہناز انصاری کے قتل پر فردوس عاشق اعوان کا بیان شرم ناک ہے۔ ا یک بیان میں پلوشہ خان نے کہاکہ اگر پی ٹی آئی ایک منتخب رکن کے قتل پر تعزیت نہیں کرسکتی تو نمک بھی نہ چھڑکے، سندھ میں اپنا وائسرائے نما آئی جی بھیج کر

عمران خان ڈکٹیٹر بننے کی کوشش کررہے ہیں۔پلوشہ خان نے کہاکہ شہناز انصاری نے قتل سے پہلے پولیس کو خطرے سے آگاہ کیا مگر آئی جی کلیم امام نجانے کس کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔پلوشہ خان نے کہاکہ عمران خان جان بوجھ کر سندھ میں امن و امان کی صورت حال خراب کررہے ہیں، پی ٹی آئی حکومت سندھ میں امن و استحکام کی صورت حال کو بگاڑنے کی کوششیں بند کرے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…