پاکستان میں سردی کی شدید لہر آنے کا امکان،درجہ حرارت معمول سے بھی کم رہنے کی توقع،محکمہ موسمیات نے انتہائی تشویشناک پیش گوئی کردی
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے دسمبر کے تیسرے اور چوتھے ہفتے میں سردی کی شدید لہر آنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات نے ماہ دسمبر میں موسم کا آؤٹ لْک جاری کردیا ہے جس کے مطابق ملک کے مغربی اورشمالی حصوں میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے، جنوبی حصوں میں… Continue 23reading پاکستان میں سردی کی شدید لہر آنے کا امکان،درجہ حرارت معمول سے بھی کم رہنے کی توقع،محکمہ موسمیات نے انتہائی تشویشناک پیش گوئی کردی