چین میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 14ہزار تک جا پہنچی اب تک کتنے پاکستانی کرونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں؟ تصدیق کردی گئی
بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں چینی سفیر یا ئو ژنگ نے کہا ہے کہ چین میں اس وقت کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 14ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے ، جنوبی چین میں 4پاکستانی طالبعلم کرونا وائرس سے متاثر ہوئے تاہم انہیں صحت یابی کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ہے ۔ انہوں نے… Continue 23reading چین میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 14ہزار تک جا پہنچی اب تک کتنے پاکستانی کرونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں؟ تصدیق کردی گئی







































