فیاض الحسن چوہان کے دوبارہ وزیر اطلاعات بنتے ہی ن لیگ میدان میں آگئی ، دھماکہ خیز اعلان کر دیا
لاہور(این این آئی ) مسلم لیگ (ن) ُپنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فیاض چوہان جیسے بدکلام کو اطلاعات کی وزارت دوبارہ دینا افسوسناک ہے،فیاض چوہان نے ہندو برداری کے متعلق جو زبان استعمال کی وہ آج بھی زبان زدعام ہے۔مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے فیاض چوہان کو… Continue 23reading فیاض الحسن چوہان کے دوبارہ وزیر اطلاعات بنتے ہی ن لیگ میدان میں آگئی ، دھماکہ خیز اعلان کر دیا