عمران خان بنی گالا بیچیں اور عازمین حج کو سہولت فراہم کریں، معروف عالم دین پی ٹی آئی حکومت پر شدید برہم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر حکومت کے پاس پیسے نہیں تو عمران خان اپنا بنی گالا بیچیں اور عازمین حج کو سہولت فراہم کریں۔معروف عالم دین علامہ ناصر مدنی کی حج کے اخراجات میں اضافے پر اپنے مخصوص انداز میں تنقید ۔ تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین علامہ ناصر مدنی کی سوشل میڈیا پر ایک… Continue 23reading عمران خان بنی گالا بیچیں اور عازمین حج کو سہولت فراہم کریں، معروف عالم دین پی ٹی آئی حکومت پر شدید برہم







































