ڈیرہ بگٹی میں اربوں روپے کرپشن کی نذر ہو گئے، شاہ زین بگٹی سابق حکمرانوں کے خلاف بول پڑے
کوئٹہ (آن لائن)جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ میر شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کے حقوق کیلئے ہرفورم پر آوازاٹھائینگے 18ویں ترمیم کے بعد صوبے کے وسائل کو حقیقی معنوں میں وہاں کے عوام کے حوالے نہیں کیا گیا ماضی میں ڈیرہ بگٹی میں اربوں روپے کرپشن کی نظر ہوگئی… Continue 23reading ڈیرہ بگٹی میں اربوں روپے کرپشن کی نذر ہو گئے، شاہ زین بگٹی سابق حکمرانوں کے خلاف بول پڑے