منگل‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2026 

حکومت کے ساتھ معاملات طے پا گئے، ایم کیو ایم نے اعلان کر دیا

datetime 14  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے تصدیق کی ہے کہ حکمران جماعت تحریک انصاف کے ساتھ معاملات طے ہو گئے ہیں۔ایک انٹرویو میں خالد مقبول صدیقی نے بتایا کہ کچھ قانونی معاملات تھے، جنہیں حل کر لیا گیا ہے، آنے والے ہفتے میں تمام مطالبات کا حل نکل آئیگا۔خالد مقبول صدیقی نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورتحال

میں تحریک انصاف سے وزارت کا مطالبہ بیکار ہے، کابینہ میں بیٹھ کر عوامی مسائل حل نہ کر سکے تو تاریخ سوال کرے گی۔انہوں نے کہاکہ وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم ہمارے اپنے ہیں، ہمیں جن وزارتوں کی ضرورت تھی، ان میں وزارت قانون شامل نہیں تھی،حکومت کو ایک قابل وکیل کی ضرورت تھی جو خوش قسمتی سے ایم کیو ایم کے پاس تھا۔



کالم



وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں


1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…