اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم صاحب آپ نے آٹے،چینی اور گندم کی رپورٹ اسی لیے واپس کی کیونکہ اس میں بنی گالا آنے والے افراد ملوث تھے،عمران خان پرسنگین الزام لگ گیا

datetime 15  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر سسی پلیجو نے عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم صاحب آپ نے آٹے،چینی اور گندم کی رپورٹ اسی لیے واپس کی کیوں کے اس میں بنی گالا آنے والے افراد ملوث تھے۔ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ ایک بار پہر عمران خان نے آٹا،چینی اور گندم تحقیقات میں اے ٹی ایم اور خسروبختیار کو بچالیا۔ انہوںنے کہاکہ

عمران خان صاحب آپ نے آٹا،چینی اور گندم کی تحقیقاتی رپورٹ اعتراض لگاکر واپس کیوں کی۔ انہوںنے کہاکہ رپورٹ اعتراض لگاکر واپس کرنے کی بجائے مننظرعام پر لاتے،جو شخص مہنگائی پر کنٹرول اور ملوث افراد کیخلاف کارروائی نہیں لے سکتا اسے کرسی پر رہنے کا کوئی حق نہیں۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان نے مہنگائی سے ملک کی عوام چیخیں نکال دیں ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…