ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان اور عرب اسلامی دنیا کے تعلقات بہت مضبوط مستحکم ہیں ، بعض قوتیں ان تعلقات کو کمزور کرنا چاہتی ہیں ، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

datetime 3  دسمبر‬‮  2019

پاکستان اور عرب اسلامی دنیا کے تعلقات بہت مضبوط مستحکم ہیں ، بعض قوتیں ان تعلقات کو کمزور کرنا چاہتی ہیں ، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور عرب اسلامی دنیا کے تعلقات بہت مضبوط مستحکم ہیں ، بعض قوتیں ان تعلقات کو کمزور کرنا چاہتی ہیں پاکستان اسلامی ممالک کے درمیان اختلافات کے خاتمے کے لیے کوشاں ہے۔ ایران ،ترکی اور عرب ممالک کے درمیان مذاکرات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ کوئی بھی ایسا عمل جو وحدت… Continue 23reading پاکستان اور عرب اسلامی دنیا کے تعلقات بہت مضبوط مستحکم ہیں ، بعض قوتیں ان تعلقات کو کمزور کرنا چاہتی ہیں ، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

قوم کو ملکی معیشت سے متعلق مزید اچھی خبریں ملیں گی ،وزیر اعظم نے آسرا دلا دیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2019

قوم کو ملکی معیشت سے متعلق مزید اچھی خبریں ملیں گی ،وزیر اعظم نے آسرا دلا دیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کو ملکی معیشت سے متعلق مزید اچھی خبریں ملیں گی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں معاشی صورتحال، مختلف منصوبوں اور موجودہ سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ وفاقی کابینہ… Continue 23reading قوم کو ملکی معیشت سے متعلق مزید اچھی خبریں ملیں گی ،وزیر اعظم نے آسرا دلا دیا

سندھ کا یوم ثقافت: بااثر افراد نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں

datetime 3  دسمبر‬‮  2019

سندھ کا یوم ثقافت: بااثر افراد نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں

کراچی (این این آئی) نا معلوم افراد نے ڈیفنس کے مختلف علاقوں میں شدید ہوائی فائرنگ کر کے قانون کی دھجیاں اڑا دیں۔تفصیلات کے مطابق با اثر افراد نے ڈیفنس کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید ہوائی فائرنگ کر کے قانون کی دھجیاں اڑا دیں، فائرنگ کا یہ واقعہ 2 روز قبل سندھ کے یوم… Continue 23reading سندھ کا یوم ثقافت: بااثر افراد نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں

ڈیفنس سے اغواء کی گئی دعا منگی کون ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 3  دسمبر‬‮  2019

ڈیفنس سے اغواء کی گئی دعا منگی کون ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فائرنگ کے بعد کار سوار ملزمان کے ہاتھوں اغوا کی گئی طالبہ دعا منگی کے خاندان کا تعلق شعبہ طب سے ہے۔ان کے والد ڈاکٹر نثار احمد منگی کراچی کے جناح اسپتال میں پلاسٹک سرجری کے سابق اسسٹنٹ پروفیسر اور میڈیکل آفیسر ہیں۔ جو کئی سال قبل ریٹائرمنٹ… Continue 23reading ڈیفنس سے اغواء کی گئی دعا منگی کون ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

(ن) لیگ کاحکومت کی جانب سے باضابطہ افتتاح سے ایک روز قبل اورنج لائن ٹرین منصوبے کا افتتاح کرنے کا اعلان ،ٹکٹ کا حیران کن کرایہ بھی مقرر کردیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2019

(ن) لیگ کاحکومت کی جانب سے باضابطہ افتتاح سے ایک روز قبل اورنج لائن ٹرین منصوبے کا افتتاح کرنے کا اعلان ،ٹکٹ کا حیران کن کرایہ بھی مقرر کردیا

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) نے حکومت کی جانب سے باضابطہ افتتاح سے ایک روز قبل اورنج لائن ٹرین منصوبے کا افتتاح کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے افتتاح والے دن بھی مختلف اسٹیشنز پرجشن منایا جائے گا ۔ شہباز شریف دوبارہ واپس آئیں گے اور… Continue 23reading (ن) لیگ کاحکومت کی جانب سے باضابطہ افتتاح سے ایک روز قبل اورنج لائن ٹرین منصوبے کا افتتاح کرنے کا اعلان ،ٹکٹ کا حیران کن کرایہ بھی مقرر کردیا

علی زیدی کی سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کو ہٹائے جانے میں اپنا ہاتھ ہونے کی تردید، دبئی سے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچے تو وہاں کیا ہوا؟سب کچھ خود ہی بتا دیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2019

علی زیدی کی سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کو ہٹائے جانے میں اپنا ہاتھ ہونے کی تردید، دبئی سے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچے تو وہاں کیا ہوا؟سب کچھ خود ہی بتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر بحری امورعلی زیدی نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے ہٹائے جانے میں اپنا ہاتھ ہونے کی تردید کردی،ان کے مطابق انہوں نے ایف آئی اے کے کسی بندے کو کچھ نہیں کہا، جو ویڈیو وائرل ہوئی وہ سی سی ٹی وی ویڈیو ہے، جو ایف آئی اے… Continue 23reading علی زیدی کی سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کو ہٹائے جانے میں اپنا ہاتھ ہونے کی تردید، دبئی سے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچے تو وہاں کیا ہوا؟سب کچھ خود ہی بتا دیا

سرگودھا میں پیر کے ہاتھوں 20 افراد کے قتل کا کیس ،انسداد دہشتگردی عدالت نےفیصلہ سنا دیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2019

سرگودھا میں پیر کے ہاتھوں 20 افراد کے قتل کا کیس ،انسداد دہشتگردی عدالت نےفیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت نے 20 مریدین کو قتل کرنے سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم عبدالوحید اور اس کے تین ساتھیوں کو 27 ،27 مرتبہ سزائے موت ، 100 سال قید اور جائیدا د ضبط کرنے کا حکم جاری کر دیا،یاد رہے کہ یکم اپریل 2017 میں سرگودھا کے مضافاتی… Continue 23reading سرگودھا میں پیر کے ہاتھوں 20 افراد کے قتل کا کیس ،انسداد دہشتگردی عدالت نےفیصلہ سنا دیا

تقریب میں ہاتھ نہ ملاسکنے پر معذرت، ابوظہبی کے ولی عہد کی  ننھی بچی کے گھر پہنچ گئے ،ننھی بچی کو کیا تحفہ دیا ؟ جانئے

datetime 3  دسمبر‬‮  2019

تقریب میں ہاتھ نہ ملاسکنے پر معذرت، ابوظہبی کے ولی عہد کی  ننھی بچی کے گھر پہنچ گئے ،ننھی بچی کو کیا تحفہ دیا ؟ جانئے

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی افواج کے سپریم کمانڈر اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان چھوٹی بچی کی دل جوئی کے لیے ان کے گھر پہنچ گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے عرب امارات کا دورہ کیا تھا جہاں استقبال کے… Continue 23reading تقریب میں ہاتھ نہ ملاسکنے پر معذرت، ابوظہبی کے ولی عہد کی  ننھی بچی کے گھر پہنچ گئے ،ننھی بچی کو کیا تحفہ دیا ؟ جانئے

راتوں رات سب کچھ تبدیل نہیں کیا جا سکتا، آسٹریلیا سےعبرتناک شکست پر پی سی بی کی قوم کو صبرکی تلقین

datetime 3  دسمبر‬‮  2019

راتوں رات سب کچھ تبدیل نہیں کیا جا سکتا، آسٹریلیا سےعبرتناک شکست پر پی سی بی کی قوم کو صبرکی تلقین

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے ہاتھوں شرمناک شکست پر پاکستانی عوام کو صبر کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ راتوں رات سب کچھ تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔چیف ایگزیکیو پی سی بی وسیم خان نے پاکستان ٹیم کی ہار پر آسٹریلیا میں ایک انٹرویو میں کہا کہ صبر بہت اہم… Continue 23reading راتوں رات سب کچھ تبدیل نہیں کیا جا سکتا، آسٹریلیا سےعبرتناک شکست پر پی سی بی کی قوم کو صبرکی تلقین