منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

نعیم الحق شدید علیل، آئی سی یو منتقل کر دیا گیا، دعاؤں کی اپیل

datetime 15  فروری‬‮  2020 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق کی طبیعت مزید بگڑ گئی۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنما گزشتہ چند دنوں سے بیمار ہیں اور ہسپتال میں داخل ہیں، انہیں کینسر ہے اور اس کا علاج چل رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہسپتال

میں داخل ہونے والے تحریک انصاف کی طبیعت اچانک بگڑ گئی، نعیم الحق اس وقت کراچی کے آغا خان ہسپتال میں ہیں۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ آئی سی یو میں ہیں، تحریک انصاف کے رہنماؤں نے نعیم الحق کی بیماری پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور قوم سے ان کے لئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…